سورۃ الطور · آیت 28
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ
اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے
ترجمہ: فتح محمد جالندھری
سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں
ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر