OnlineMushaf

سورۃ النمل · آیت 43

وَصَدَّهَا مَا كَانَت تَّعْبُدُ مِن دُونِ اللَّهِ إِنَّهَا كَانَتْ مِن قَوْمٍ كَافِرِينَ

اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی، سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی

ترجمہ: فتح محمد جالندھری

سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں

ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر