OnlineMushaf

سورۃ النجم · آیت 52

وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ

اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے

ترجمہ: فتح محمد جالندھری

سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں

ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر