سورۃ الأعراف · آیت 7
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ
پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
ترجمہ: فتح محمد جالندھری
سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں
ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر