OnlineMushaf

سورۃ الذاريات · آیت 16

آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ

اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے

ترجمہ: فتح محمد جالندھری

سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں

ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر