OnlineMushaf

سورۃ الدخان · آیت 57

فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

ترجمہ: فتح محمد جالندھری

سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں

ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر