سورۃ آل عمران · آیت 150
بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے
ترجمہ: فتح محمد جالندھری
سیاق و سباق میں سنیں اور پڑھیں
ریڈر میں لفظ بہ لفظ آڈیو، مزید تراجم اور تفسیر